Assistant Prof GCU Lahore "Kalyan Singh Kalyan" - Discussion on Sikh Marriage Act in Pakistan

  • 4 years ago
پاکستان سکھ میرج ایکٹ پاس کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔۔۔ پنجاب اسمبلی سے منظورہونے والے سکھ میرج ایکٹ کا سکھ برادری کو کیا فائدہ ہو گا؟ جانئیے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے اسسٹنٹ پروفیسر کلیان سنگھ کلیان سے۔۔۔ پروگرام "سوہنی دھرتی پاکستان"۔۔۔ چاند شکیل کے ساتھ

Recommended