Rally Against India in the Hague Netherlands

  • 4 years ago
عالمی برادری کی توجہ بھارت میں اقلیتوں کی تشویشناک صورتحال کی طرف دلانے کیلئے ای۔یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن نیدرلینڈز کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی جس کی قیادت ای۔یو پاک فریڈشپ فیڈریشن کے چیئرمین چودھری پرویز اقبال لوسر نے کی۔ ریلی کا آغاز عالمی عدالت انصاف "دی ہیگ" سے اور اختتام بھارتی سفارت خانے کے سامنے ہوا۔

Recommended