Meet Piano Master - Haroon Shad from Lahore

  • 4 years ago
ملئیے مشہور پیانو ماسٹر ہارون شاد سے، جنکا دعویٰ ہے کہ پاکستان بھر میں انکے جتنا تیز اور خوبصورت پیانو کوئی نہیں بجا سکتا۔۔ آپ بھی سنئیے انکے پیانو کی انتہائی خوبصورت دھنیں