Ramzan Hadith Mubarak WhatsApp Status MWM Production|| WhatsApp HD Status

  • 4 years ago

Ramzan Hadith Mubarak WhatsApp Status MWM Production|| WhatsApp HD Status
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے
چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے۔ کیونکہ اس کو اللّٰہ نے کھلایا اور پلایا
صحیح البخاری 1933

#Hadith #bukhari #mwmproduction #islam #RamadanMubarak #حدیث #بخاري #اسلام