کوڑے سے توانائی اور سیاحت کا فروغ - Skiing in the City of Copenhagen

  • 4 years ago


ڈنمارک کا کوڑا بھی سیاحت کا سبب
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں کوڑے کرکٹ سے توانائی کی پیداوار کا ایک غیر معمولی مرکز تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ پلانٹ اتنا منفرد ہے کہ سیاحتی شعبے سے متعلق دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’لونلی پلینٹ‘ نے 2019ء کے دوران اپنی ٹریول گائیڈ میں اس جگہ کو دیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ آئیے، آپ بھی دیکھیے، یہ غیر معمولی عمارت۔

A waste-to-energy power plant in Copenhagen features a ski slope on its roof. It's the first of its kind in the world and could become the capital’s newest landmark.

Recommended