مسٹر ویسپا سے ایک ملاقات - Meet Mr. Vespa

  • 4 years ago


اطالوی اسکوٹر ویسپا تقریباً پوری دنیا میں مشہور ہے۔ اس مقبول اسکوٹر کا ہر سال ایک ویسپا ڈے بھی منایا جاتا ہے۔ اس سال ویسپا ڈے کے لیے ہنگری کے شہر بالاٹون کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈوئچے ویلے نے اس تناظر میں روبن ڈیوی سے بات کی، جو مسٹر ویسپا کے نام سے مشہور ہیں۔

The "Vespa World Days" will take place in 2019 at Lake Balaton in Hungary. DW talked to Robin Davy, aka Mr. Vespa, about his collection and his recently acquired treasure: an Italian scooter taxi from 1955.

Recommended