Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb Talking on a question during the walk.
[ Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb ]
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب برطانیہ کے ایک پارک میں "ولاھم یحزنون" کے متعلق سوال پر چہل قدمی کے دوران گفتگو فرماتے ہوئے۔ آپ نے بچوں کی تربیت میں حسد و حزن کے اجتناب کے متعلق وضاحت فرمائی۔