Kabilمصنوعی ٹانگ لگنے پربچے کا ڈانس۔۔افغانستان دھماکے میں ٹانگ سے محروم چھ سال کے احمد کی مصنوعی ٹانگ لگادی گئی
  • 5 years ago
مصنوعی ٹانگ لگنے پربچے کا ڈانس۔۔افغانستان دھماکے میں ٹانگ سے محروم چھ سال کے احمد کی مصنوعی ٹانگ لگادی گئی۔نئی ٹانگ لگنےپر ننھے احمدکی خوشی کاٹھکانہ نہ رہا۔ خوشی میں رقص کرتارہا۔ویڈیو وائرل ہوگئی
Recommended