Bulletins | ARYNews | 1200 | 19 DECEMBER 2018

  • 5 years ago
نوازشریف بری یا پھرجیل؟
العزیزیہ،فلیگ شپ ریفرنسزپرآج فیصلہ محفوظ ہونےکاامکان
خواجہ حارث کے جواب الجواب دلائل بھی مکمل
ملزم نوازشریف احتساب عدالت میں موجود
سپریم کورٹ نےاحتساب عدالت کو24 دسمبرتک کی مہلت دی تھی

یہ حکومت اکیلےکھیلناچاہتی ہے،مریم اورنگزیب
انکےدائیں بائیں عادی جھوٹےلوگ ہیں، مریم اورنگزیب
نیب نیازی گٹھ جوڑجلدبےنقاب ہوگا،مریم اورنگزیب
سعدرفیق کاپروڈکشن آرڈرعمران خان کےحکم جاری نہیں ہورہا،مریم


میگامنی لانڈرنگ کیس،جےآئی ٹی رپورٹ آج پیش کئےجانےکاامکان
آصف زرداری اورفریال تالپور2بارجے آئی ٹی کےسامنےپیش ہوچکے
آصف زرداری کےقریبی ساتھی اومنی گروپ کےمالک انورمجیدگرفتارہیں

اپوزیشن اورچیئرمین نیب کی ملاقات میں کیاہوگا؟راناثنانےبتادیا
گرفتاری کاپیمانہ پوچھیں گے،راناثناکی پاورپلےمیں گفتگو
شہبازشریف تعاون کرتےرہے،پھرکیوں گرفتارکیا؟راناثنا

وزیراعظم عمران خان کےغربت مٹاؤ پروگرام کی عالمی میڈیا میں پذیرائی
غریبوں کاعمران خان کےمنصوبےپر خوشی کااظہار،واشنگٹن پوسٹ
مرغیاں فراہم کرنےکامقصدغریبوں کو آمدنی فراہم کرناہے،واشنگٹن پوسٹ

مودی سرکارمقبوضہ کشمیرمیں انتظامی امورسنبھالنےمیں ناکام
مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج نافذ کرنےکی تیاری
6ماہ قبل نافذکیاگیاگورنرراج آج ختم ہورہا ہے
مقبوضہ کشمیرمیں صدارتی راج کے خاتمےپرالیکشن ہوں گے

شیخوپورہ میں2معصوم بچوں کالرزہ خیز قتل
خاتون نےساتھیوں کی مدد سےسابق منگیترکےبچوں کوقتل کیا
شیخوپورہ:بچوں کی لاشیں نہرسے برآمد،4ملزمان گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب کانوٹس،آئی جی پنجاب سےرپورٹ طلب
لواحقین کوہرصورت انصاف فراہم کیا جائے،سردارعثمان بزدار

ڈیفنس کراچی میں زہریلاکھاناکھانے سے 2بچوں کی موت کاکیس
ریسٹورنٹ مالک کےبجائے2ملازمین گرفتار،مقدمہ درج
مقدمےمیں قتل بالسبب اورکھانےپینےکی اشیامیں ملاوٹ کی دفعات شامل

چمن میں سبزی مارکیٹ کےقریب دھماکا، 3افرادزخمی
بم قبائلی رہنماکی دکان کےپاس نصب تھا،پولیس

ریاست میں کسی سےبھی زیادتی نہیں ہورہی، شہریارآفریدی
کچھ لوگ لسانی سیاست کوہوادےرہے ہیں،وزیرمملکت داخلہ
بلوچ پہاڑوں سےاترکرریاست کوگلےلگا رہےہیں،
افغانستان سےپاکستان کےعدم استحکام کی بات کرنےوالےکامیاب نہیں ہونگے

اشتعال انگیزتقریرکےمقدمےمیں کراچی پولیس کی نااہلی
پولیس نےایم کیوایم رہنماؤں کیخلاف مقدمےکی فائل گم کردی
کراچی:عدالت کاایس ایچ اوپراظہاربرہمی
فائل پیش کی جائےورنہ ایکشن ہوگا، عدالت

کے ایم سی،سندھ حکومت اوروفاق کےپاس کوئی پلان نہیں ہے،فاروق ستار
میئرکراچی نےجوتوڑپھوڑکی اس کاملبہ ویسےہےپڑاہے،فاروق ستار

کراچی سےخیبراوربولان سےبلتستان تک ٹھنڈ ہی ٹھنڈ
اسکردو میں پارہ منفی12،قلات میں منفی 8ریکارڈ
پنجاب،سندھ اورخیبرپختونخواکےمیدانی علاقوں میں دھندہی دھند
کراچی میں سردہوائیں،درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ

وزیراعلیٰ پنجاب کاکرشنگ شروع نہ کرنےپرکارروائی کاحکم
کاشتکاروں کااستحصال نہیں کرنےدیا جائیگا،وزیراعلی پنجاب
گنےکی مقررہ قیمت پرفروخت یقینی بنائی جائیگی،عثمان بزدار

Recommended