Qomi Zuban Kiyun Zarori Hai Mufti Faisal Ahmad

  • 6 years ago
Mufti Faisal
"Qomi Zuban Zaruri Kuin?"
Live Youtube LinK:https://youtu.be/1GEZlpbDznM
قومی زبان ضروری کیوں؟
1.وزیرخارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں قومی زبان اردو میں خطاب کیا ہے۔
2. اس سے قوم کا سرفخر سے بلند اور اردو کی ترویج ہوئی ہے۔
3.سپریم کورٹ آف پاکستان نے 8ستمبر 2015 کے فیصلے میں دستور پاکستان کے آرٹیکل 251 کو ہرسطح پر فوری طور پر نفاذ کا حکم دے رکھا ہے۔
4. دستوری تقاضے اور عدالتی احکامات کی روشنی میں تمام سرکاری دفاتر میں قومی زبان کو سرکاری امور کی انجام دہی اردو میں ہونی چاہیے۔
4.نیز ملک کا نظام تعلیم بھی اردو میں ہونا چاہیےکیونکہ انگریزی سے مناسبت نہ ہونے کی وجہ سے تعلیمی استعداد کمزور رہ جاتی ہے۔
5.اس کی مزاحمت کون کر رہا ہے؟ کیوں کر رہا ہے؟ اور اس کا حل کیا ہے؟
آئیے جانتے ہیں اپنے ہفتہ وار تجزیاتی پروگرام آج کی بات میں

Recommended