وزیر اعظم آفس میں عمران خان اور مائیک پومپیو کی ملاقات

  • 6 years ago
وزیر اعظم آفس میں عمران خان اور مائیک پومپیو کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی موجود تھے۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں کاباہمی اعتماد اور تعلقات بہتر کرنے پر اتفاق ہوا۔
امریکی وزیرخارجہ کی عمران خان کووزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پرمبارکباد دی اور کہا کہ پاکستان سے اچھے اور مستحکم تعلقات کےخواہاں ہیں۔

Recommended