Waqia Badshah or Wazir ka _ Raza Saqib Mustafai _ Emotional Bayan 2018_HD

  • 6 years ago
Huzoor Pak ﷺ Ke Samne Masoom Bachy ki Dua Se Jibrail Hazir Howe Allah Ki Qudrat
PLease Follow My Channel & Share This video


نیکی کی دعوت
ہم اللہ عزوجل کے عاجز بندے اور اس کے پیارے حبیب صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے ادنی غلام ہیں۔ یقینا زندگی بے حد مختصر ہے ہم لمحہ بہ لمحہ موت کے قریب ہوتے جارہے ہیں۔ عنقریب ہمیں اندھیری قبر میں اتار دیا جائے گا۔ نجات تمام جہانوں کے پالنے والے اللہ رب العٰلمین عزوجل کی اطاعت اور مومنین پر رحم و کرم فرمانے والے رسول کریم روفٌ رحيم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی سنتوں کی اتباع میں ہے
اللہ عزوجل ہمیں اور آپ کو دونوں جہان کی بھلائیاں نصیب فرمائے ۔
۔اٰمين بجاه النبي الامين صلی الله تعالٰي عليه وسلم

Recommended