Imran Khan and South Punjab members press conference | 9 May 2018
  • 6 years ago
خوشی ہے ایک جماعت نے ہمارے مطالبے کو منشور میں شامل کیا۔
عمران خان 22 سال سے ملک کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ’عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ ایک ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ہمارے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا، عمران خان نے 100 دن میں عملی اقدام کرنے کا وعدہ کیا ہے‘۔
Recommended