Orangi Town Free Medical Camp Short Detail Vdo

  • 6 years ago

گجراتی فورم پاکستان اور پاک جوناگڈھ کاٹھیاواڑ انجمن کے اشتراک اور ہاشمانی ہسپتال کے تعاون سےا ورنگی ٹاؤن میں لگائے جانے والا مفت آئی کیمپ اہلیان ا ورنگی کی دعائیں سمیٹتے ہوے کامیابی سے اختتام پزیر ہوا سینکڑوں لوگ مفت دوائیں مفت چیک اپ مفت اسکریننگ اور مفت آپریشن سے مستفید ہوے جنکا آنکھوں کا آپریشن آنے والے دودن میں کیا جایگا
مختلف برادریوں کے وفود اور نوجوانوں کی پرعزم شرکت.....
مشہور سیاسی رہنما و معروف سماجی شخصیت جناب محمد حسین محنتی صاحب کی خصوصی شرکت اور فلاحی ایونٹ کی حوصلہ افزائی تعاون کی پیشکش اور خصوصی دعا کا اہتمام ہوا .....