Pakistani Awam ko aapas mei laranay ki Indian Sazish Nakam

  • 6 years ago
یہ بھارت کی ایک چال ہے اس کے بات کرنے سے پتہ لگ رہا ہے یہ پاکستانی نہیں کس طرح پاکستانی عوام کو آپس میں لڑانے کی سازش کر رہا ہے۔ اس وڈیو کو اتنا شئر کرو کہ پاکستانی عوام اپنے دشمن کو پہچان سکے نہ کہ آپس میں لڑیں۔