IMRAN KHAN Amazing Speech (MOTIVATIVE)
جب ایک راستے پر چل پڑیں تو پیچھے مت دیکھیں، اپنی زندگی کو اس مطابق کبھی مت گزاریں کہ لوگ کیا کہیں گے، اپنے زندگی اپنے نظریے کے مطابق گزاریں کیونکہ لوگ آج کچھ کہیں گے، کل کچھ کہیں گے، جو بھی لوگ کچھ بنے ہیں اپنے اندر سے خوف ختم کر کے بنے ہیں، آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں”
@ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
Category
🗞
News