Ahmad Ali Hakim || Aehsan Husain Da Bohhain New Kalaam 2018

  • 6 years ago
Presented By:- Ahmad Ali Hakim Official
Subscribe By:-
https://www.youtube.com/c/AhmadAliHakimOfficial

احمد علی حاکم کا شمار دور حاضر کے عظیم نعت گو شعرا ء میں ہوتا ہے ...آپ ساہیوال( پنجاب پاکستان) سے تعلق رکھتے ہیں ...میں نعت گو بھی ہیں اور صف اول کے نعت خواں بھی ...میں اپنی شا عر ی میں کسی خاص زبان کا استعمال نہیں کرتے ...ما سوا۔ ۔۔ان الفاظ کے جو ھم کو آسانی سے سمجھ آ سکے .. اس خوبی کی وجہ سے آپکا کلام ایک پڑھا لکھا بندہ تو سمجھتا ہی ہے ...لیکن اس سے کہیں زیا د ہ ایک عام ان پڑھ آدمی سمجهتا ہے .... آپ اعلی حضرت امام احمد رضا خاں کے افکا ر کی وکا لت کرتے ہیں ..برعکس دوسرے نعت شعرا کے آپ اپنی نعت میں ذکر امام حسین اور ذکر اہل بیت کو شامل کرنا لازم و ملز وم سمجہتے ہیں ...یہی خوبی آپکو دوسروں سے ممتاز کرتی ہے ..اس لحا ظ سے آپ دنیا کے چند گنے چنے شعرا ء میں سے ہیں ... پاکستان کی ہر کمیونٹی اور بیر و ن ممالک میں آپکا کلام سنا اور پڑھا جاتا ہے

Recommended