باتیں نہیں اب ہوگیا محافظوں کے روپ میں خنزیروں کیخلاف اعلان جنگ دو سالہ بچے کا پولیس والے نے جبڑا کیوں توڑا آئی جی پنج

  • 7 years ago
باتیں نہیں اب ہوگیا محافظوں کے روپ میں خنزیروں کیخلاف اعلان جنگ
دو سالہ بچے کا پولیس والے نے جبڑا کیوں توڑا آئی جی پنجاب دو دن میں وہ پولیس والا سامنے نہیں لایا تو ہم اسے یزید سمجھ کر محرم میں ماریں گے۔شیر جان خان پہلا شخص ہے جو میری مہم پہ عملی طور پر سامنے آیا ہے ان خنزیروں کیخلاف ہمارا مقصد کسی ادارے سے ٹکراؤ نہیں لیکن اب یہ فرعونیت نہیں چلے گی جو بھی محافظوں کے روپ میں خنزیر موجود ہوگا اس کو چن چن کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
اس بھائی کی اپنی تنظیم ہے حق گروپ کے نام سے جہاں بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں

Recommended