چوہدری ظہور الٰہی شہید (یوم شہادت25 ستمبر ،1981) دہشت گرد تنظیم ’’الذولفقار ‘‘ کے ھاتھوں دہشگردی کا شکار۔ گجرات میں سیاست کی ابتدا سے تادم شہادت *آمریت کے سامنے ایک فولادی دیوار *غریب اور مظلوم طبقات کی بیباک پکار * قید و بند سے بے پرواہ ، وطن دشمنوں سے برسر پیکار اسلام اور پاکستان کا جانثار سپاہی چوہدری ظہور الٰہی (شہید)