Kashmir & Role of International Community [ By: Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb ]

  • 7 years ago
Sahibzada #SultanAhmadAli sb speaking about "#Kashmir & Role of International Community."
ایک مؤثر قانون سازی کے زیرِ سایہ چلنے والے بڑے بین الاقوامی ادارے موجود ہیں جو عالمی امن کی ضمانت فراہم کرنے کا دعویٰ کرتے ہیں اور اُن کی موجودگی کے اندر اگر یہ سارا کچھ ہو اور عالمی طاقتوں یا عالمی اداروں کی جو سرکردہ شخصیات ہیں وہ جب بھی پاکستان آئیں یا بھارت جائیں تو وہ دونوں کو اِس بات کے اوپر تنبیہ کرتے ہیں کہ اِس موضوع کے اوپر مذاکرات ہونے چاہیں لیکن اگر انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف عالمی طاقتوں یا عالمی اداروں کے سربراہان یا اُن کی سرکردہ شخصیات کی طرف سےاُس کی کھل کر مذمت نہیں کی جاتی اور اِس میں یہ اِس پورے خطے کا مسئلہ ہے اور اِس پورے خطے کے لوگوں کا جو اعتماد ہے اِس عالمی نظام کے اوپر وہ اُٹھ سکتا ہے اگر اِس مسئلے کو پوری سنجیدگی سے نہ لیا جاۓ اور اس کے اوپر کُھل کرآواز نہ اُٹھائی جاۓ۔
بالخصوص ایسی تنظیمیں ہمیشہ جو discrimination کے خلاف آواز اٹھاتی ہیں لیکن اگر کشمیر کو اُس discrimination کے خلاف آواز اٹھانے میں ignore کر دیا جاۓ تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ بات خود discrimination کے ارتکاب کے مترادف ہو گی۔
There are many International organizations that lobby for peaceful resolution of long standing conflicts. Some of them do encourage Pakistan and India to engage in meaningful dialogue to peacefully resolve the issue, but most of the times, their proposition is not backed by the powerful countries, which results in serious trust deficit among the general public on the credibility of the world organizations, their affiliated powers and their professed humanitarian ethos and one is forced to rethink if the voices against discrimination are not themselves discriminating against an affected community by ignoring its plea.

Recommended