Har Maratib Az Shariyat Yaftam, Kalaam Abyat Hazrat Sultan Bahoo R.A

  • 7 years ago
ہر مراتب از شریعت یافتم پیشوائے خود شریعت ساختم
2 ) -

میں نے ہر مرتبہ شریعت سے حاصل کیا اور شریعت کو ہی اپنا راہبر و رہنما بنایا
سوائے شریعت کے معرفت کا کوئی اور راستہ نہیں
(امیر الکونین، ص :361، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)
3 ) -
بُرد بالا عرش و کرسی با شریعت شاہراہ
ہر مقامش خوش بدیدم سِرِ وحدت از اِلہٰ
راہ شریعت پر گامزن ہو کر میں عرش و کرسی سے بالا تر مقامات پر جا پہنچا اور سِر وحدت کے ہر مقام کا خوب مشاہدہ کیا-
( عین الفقر ، ص :57، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ )
www.alfaqr.net
www.sultabahoo.net

Recommended