Arrested students do not released from punjabpolice

  • 7 years ago
نواز شریف نے ڈرامے بازی کرتے ہؤئے جن بچوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا وہ ابھی تک رہا نہ ہو سکے. ان کا قصور صرف اتنا تھا کہ انہوں نے خواجہ سعد رفیق کے سامنے "گو نواز گو" کے نعرے لگائے تھے. ان کے گھر والوں کا بچوں کی رہائی کا مطالبہ. حکمرانوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے

Recommended