• 7 years ago
عمران خان وه پاکستانی ہیں جو اپنی جوانی سے لیکر آج تک پاکستان کیلئے کوشاں رہئے ہیں۔ کھیل، سماجی خدمات ہوں یا سیاست، عمران خان وه سپوت ہے جس نے اس دھرتی کی خاطر ہر تکلیف اٹھائی اور وه اقدامات کئے جو رہتی دنیا تک ہمارے لیے فائده مند ثابت ہوں گے۔ یوم آزادی پاکستان کے تمام محسنین کو خراج عقیدت پیش کرنے کا ایک اعلیٰ موقع ہے اور آج تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم پاکستان کے عظیم فرزند کو اس ویڈیو کے ذریعے سیلوٹ پیش کرتی ہے.

Category

🗞
News

Recommended