Amazing Reciting of Holy Quran by Ali Hasnain at Headmasters Association Sialkot Ceremony

  • 7 years ago
26جنوری 2017 کو گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ میں ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع سیالکوٹ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ہوا۔ جس میں کیمپئرنگ کے فرائض سینئر ہیڈماسٹر اکرم اشرف صاحب گورنمنٹ ہائی سکول لوڑیکی تحصیل ڈسکہ نے سر انمام دیے۔ان کی شاندار اور ولولہ انگیز کیمپئرنگ حاضرین سے خوب داد لی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی عزت مآب جناب محمد فاروق صاحب سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی ضلع سیالکوٹ اور عالی قدر جناب محمد یونس وڑائچ ڈی ای او (ایس ای )ضلع سیالکوٹ تھے

Recommended