سب کہتے ہیں دعا کرو الله نماز کی توفیق دے. یہ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کرو کیا تم کو توفیق نہیں دی گئی ؟؟؟

  • 7 years ago
سب کہتے ہیں دعا کرو الله نماز کی توفیق دے. یہ ویڈیو دیکھ کر فیصلہ کرو کیا تم کو توفیق نہیں دی گئی ؟؟؟

توفیق طاقت ہے کسی کام کو کرنے کی اور ہدایت علم ہے کسی چیز کا.
ہمارے پاس طاقت اور علم دونوں ہیں . اگر پھر بھی نماز نہیں پڑھی تو صاف صاف کہو کے تم گمراہ ہو چکے ہو

Category

📚
Learning

Recommended