شراب اور شراب نوشی پر حضرت سلطان باھو کی رائے

  • 7 years ago


إِنَّمَا يُرِيدُ الشَّيْطَانُ أَن يُوقِعَ بَيْنَكُمُ الْعَدَاوَةَ وَالْبَغْضَاءَ فِي الْخَمْرِ وَالْمَيْسِرِ. ( المائدہ آیت 91)

Translation:
Satan only wants to cause between you animosity and hatred through intoxicants and gambling
ترجمہ:
" شیطان تو یہ چاہتا ہے کہ شراب اور جوئے میں مبتلا کر کے تمہارے درمیان آپس کی دُشمنی اور جھگڑا ڈال دے "
ترجمه:
( همانا شیطان مى‏خواهد به وسیله شراب و قمار، میان شما دشمنى و كینه بیفكند )

شراب اور شراب نوشی پر حضرت سلطان باھو کی رائے:

بدانکه اهل شراب بشیطان اهل قرب است هر که نوشد ام الخبائث شراب بهر دو جهان خراب. مئ محبت حق تعالی باید و ساقی حوض کوثر حضرت محمد رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم. اهل شراب ازاں محروم اند. هر که شراب نوشد پنج بار در خانه کعبه بمادر خود زنا کرده باشد. لعنت است برآں بفتاد و پنج بار.

ترجمہ:
جان لے کہ شراب پینے والا شیطان کا دوست اور اُس کا مقرب ہے۔ اُم الخبائث شراب پینے والا دونوں جہان میں خراب ہوتا ہے۔ شراب پینی ہے تو اللہ تعالیٰ اور اُس کے محبوب ساقی کوثر حضرت محمد رسول اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق و محبت کی شراب پی جائے جس سے یہ شرابی محروم ہیں۔ جو آدمی شراب پیتا ہے وہ گویا پانچ مرتبہ خانہ کعبہ کے اندر اپنی ماں کے ساتھ زنا کرتا ہے، اس پر پچھتر (75) مرتبہ اللہ کی لعنت۔

عین الفقر ، ص: 310 حضرت سلطان باهُو (رحمته الله تعالی علیه)
www.alfaqr.net
http://www.sultanbahoo.net

Recommended