Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb Explaining About The Importance Of Search For Spiritual Mentor

  • 8 years ago
"جس کے پاس علمِ ہدایت ہو،جس کے پاس علمِ رُشد ہو،جس کے پاس علمِ ارشاد ہو،جس کے پاس علمِ معرفت ہو اُس کی تلاش میں نکلنا،اُس کی جستجو میں نکلنا،اُس کو پانے کی غرض سے سفر کرنا،یہ سُنتِ انبیاء ہے یہ سُنتِ کلیمی ہے۔"
صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ

Recommended