Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about Karwaan

  • 8 years ago
"یہ ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ ہم کونسا کاروان بننا چاہتے ہیں، بھٹکا ہُوا کاروان یا منزل پے پہنچنے کا خواہشمنداور منزل پے پہنچنے کا متمنی کاروان۔کونسا کاروان ہم بننا چاہتے ہیں۔ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا۔اور اُس فیصلے کے بعد اگر ہم ایک بھٹکا ہوا کاروان بننا چاہتے ہیں تو یہ گناہوں کی دلدل ہے گھسے رہیں ہم اِسکے اندر۔لیکن اگر ہم منزل پے پہنچنا چاہتے ہیں اور ایک صحیح سچا اور سُچا کاروان بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے آپ کو اِس آلودگی سے پاک کرنا ہوگا۔"

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب
سیکریٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین
دربار حضرت سلطان باھُو رحمۃ اللہ علیہ

Recommended