Barcelona stars at Johan Cruyff Memorial Sportswire

  • 8 years ago
Barcelona stars at Johan Cruyff Memorial Sportswire
URDU Translation
بارسلونا: بارسلونا میں چند روز قبل مرنے والے سٹار فٹبالر جون کریف کی میموریل سروس کے موقع پر کئی نامور ہسپانوی فٹبال سٹار جمع ہوئے اور انکے متعلق اپنے خیالات کا اظہارکیا۔اس موقع پر سٹار فٹبالز نے اپنے خیالات کو انکےلئے مخصوص بک میں درج کیا اور تقریب میں ایک منٹ کی کاموشی اختیار کرکے انکو خراج عقیدت پیش کیا۔بارسلونا فٹبال کلب میں انکے نام سے ایک کارنر بنایا گیا ہے جس میں انکے تصاویر آویزاں کی گئیں ہیں

Recommended