Bold Australian women cricket delegation visit Taj Mahal SportsWire

  • 8 years ago
Bold Australian women cricket delegation visit Taj Mahal SportsWire
URDU Translation
آگرہ: آسٹریلین وومنز کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ نے مصروفیات سے وقت نکال کر انڈیا کی تاریخ عمارت جسکو مغل بادشاہ نے تعمیر کرایا تھا کا دورہ کیا،اس سفر کے دوران انکی گاڑی خراب ہوگئی اسکے باوجود انہوں نے خوب انجوائے کیا اور خوب تصاویر بنائیں۔کھلاڑیوں کا کہنا تھاکہ ہماری یہ بہت بڑی خواہش تھی کہ ہم انڈیا میں مسلمان بادشاہ کا بنایا ہوا محبت کا عظیم شاہکار تاج محل دیکھیں

Recommended