Bolt want new record in Rio 2016 Sportswire Pakistan

  • 8 years ago
Bolt want new record in Rio 2016 Sportswire Pakistan
URDU Translation
عالمی نمبر ون ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے رواں سال ریو اولمپکس سےامیدیں وابستہ کرلیں ہیں انکا کہنا ہے کہ رواں سال دوسو میٹر کی ریس میں عالمی ریکارڈ اپنے نام کروں گا۔وہ موجود اسکینڈل سے کوسوں دورہیں اور اپنی محنت پر یقین رکھتے ہیں

Recommended