Address of new bhutto

  • 8 years ago
ہم نے گلشن کے تحفط کی قسم کھائی ہے۔
کاؤں کی 80 فیصد گلیاں پلستر ہیں لیکن میرے اپنے گھر کو پلستر کی ضرورت ہے۔ آپ پر اسلم نواب کی جان بھی قربان۔ 3 سال سے بن باجوہ کو صاف پانی فراہم کیا جا رہا ہے اور یہ اللہ نے سعادت میرے نصیب میں لکھی ہے کہ اس کا بل میں ادا کررہا ہے۔ میں کسی پر احسان نہیں کر رہا بلکہ یہ میری ذمہ داری تھی۔
ایک آدمی کہ دے کہ اسلم نواب ترقیاتی کاموں کےلیے ووٹ کی شرط رکھی تھی تو میں آپ سے ووٹ مانگنے کا حق نہیں رکھتا۔
باکمال تقریر شعروں سے بھرپور۔ عوامی لیڈر کا ایک عوامی خطاب

Recommended