Taraqi ka safar Muhammad Aslam Nawab candidate uc chairmain ka sang

  • 8 years ago
بن باجوہ میں ہمارے ریکارڈ ترقیاتی کام ہمارے عوامی خدمت کے جزبے کی عکاسی کرتے ہیں۔ ہم صرف الیکشن ہی کے دنون میں عوام درمیان نہیں آتے بلکہ ہر دم رہتے ہیں تیار ہیں عوامی خدمت کے لیے۔ آپ کے ووٹ کی کاقت ہمیں دے گی حوصلہ اور ہم مزید آگے بڑھتے ہوئے۔ بن باجوہ کونسل کو ایک مثالی کونسل بنائیں گے۔۔ اب یہ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔
آپ ترقی چاہتے ہیں یا 5 سال کی غلامی۔ شیر پر مہر ترقی پر مہر ہے اور اس کے علاوہ صرف غلامی ہے۔

Recommended