چترال سے آگے ھزاروں فٹ بلند برف پوش چوٹیاں عبور کرکے زلـــزہ متاثرہ علاقوں میں خدمت کے لیے پہنچ رہے ہی | FIF

  • 8 years ago
خدمت کے جذبہ سے ســـــرشارجماعةالدعوة لاھور کے رضاکار محترم محبوب عالم مسؤل جماعۃ الدعوۃ ہال روڈ لاہور کی نگرانی میں چترال سے آگے ھزاروں فٹ بلند برف پوش چوٹیاں عبور کرکے زلـــزہ سے متاثرہ علاقوں میں مشکلات میں گھرے اپنے بھائیوں کی مــــــدد کے لیے پہنچ رھےھیں.الحمـــــداللہ