Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
کچھ دل پہ زخم آئے ہیں مر تو نہیں گئے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
Follow
11/28/2015
کچھ دل پہ زخم آئے ہیں مر تو نہیں گئے
ہم قاتلوں کے نام سے ڈر تو نہیں گئے
آئی ہے کیوں چمن میں خزاں باز پر س کو
پھول اپنی خوشبوؤں سے مکر تو نہیں گئے
نکلے تھے صبح گھر سےجو اپنی تلاش میں
پھر لوٹ کر وہ شام کو گھر تو نہیں گئے
رسوائیوں میں اور اضافہ یہ کیوں ہوا
ہم اس گلی میں بارِ دگر تو نہیں گئے
قاتل کو زعم ہے نہیں باقی کوئی ثبوت
دریا ہمارے خون کے اتر تو نہیں گئے
اعزاز پانے والے ذرا یہ بھی سوچتے
دستار کے عوض کہیں سر تو نہیں گئے
تو لے رہا ہے جھینپ کے جن دوستوں کا نام
تجھ سے دغا قتیل وہ کر تو نہیں گئے
Category
🦄
Creativity
Recommended
0:51
|
Up next
پاکستانی گولہ باری سے شمالی کشمیر میں معصوموں کے آشیانے ملبے کے ڈھیر میں تبدیل
ETVBHARAT
5/7/2025
0:43
Mother or Jalad
DailyAlerts
8/26/2016
1:41
نئے شادہ شدہ جوڑے کا آشیانہ پاکستانی گولہ باری سے تباہ
ETVBHARAT
5/9/2025
4:02
وہ کونسی چیز ہے جو زمین پر گرنے سے نہیں ٹوٹتی بلکہ پانی میں گرنے سے ٹوٹ جاتی ہے؟
UrduPoint.com
10/30/2020
3:13
Jhoom Ae Dil Woh Mera Jaan-e-Bahhar Aeye Ga - Qateel Shifai - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
2/5/2019
3:06
Kiya Hai Jo Pyar To Paray Ga Nibhana - Qateel Shifai
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/25/2018
3:27
بس گیا تو سوتنیا کے دوار سجنا - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
4/20/2016
4:43
جس دن سورج کی پہلی کرن - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
3/12/2016
5:40
چھپاؤں کیسے بھلا اپنا پیار دنیا سے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
1/11/2016
3:03
اے مری جانِ غزل کیوں تیری چاہت نہ کروں - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
1/5/2016
13:13
گرمیِ حسرت ناکام سے جل جاتے ہیں - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/31/2015
3:09
تجھ سے مل کر مجھے اکثر یہ گماں ہوتا ہے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/17/2015
5:04
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/17/2015
2:55
یہ تیرا پھول سا چہرہ - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/11/2015
3:28
سنا ہے محبت کا پیاسا ہے تو - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/8/2015
3:57
جب بھی چاہیں اِک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
12/4/2015
4:01
شرم آئی نہ کیوں مرے بابل تجھے
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/29/2015
3:43
میں تیری یاد کو اس دل سے مٹاتا کیسے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/29/2015
6:43
سکونِ دل نہیں حاصل اگر تجھ کو زمانے سے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/29/2015
5:50
گوری کیوں ہے تو بے کل - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/28/2015
5:33
الفت کی نئی منزل کو چلا - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/28/2015
8:46
یارو کسی قاتل سے کبھی پیار نہ مانگو - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/28/2015
1:51
پریشاں قوم ساری ہے ستارو تم تو سو جاؤ - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/28/2015
1:04
جس کی جھنکار میں دل کا آرام تھا وہ تیرا نام تھا- قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/28/2015
4:38
محبت کے خریدارو بتاؤکیا خریدو گے - قتیل شفائی
Qateel Shifai - قتیل شفائی
11/19/2015