ایسی عزت خدا تعالیٰ نے اپنے گھر میں پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو آج تک نہیں دی

  • 8 years ago
ایسی عزت خدا تعالیٰ نے اپنے گھر میں پاکستان کے کسی بھی سیاستدان کو آج تک نہیں دی، حطہ کہ عمران خان کو بھی عمرہ کی ادائیگی کے وقت نہیں۔
اس عزّت کے حقدار صرف جنرل راحیل شریف ٹھہرے جن کے لئے وہاں موجود پاکستانیوں نے زور و شور سے دعائیں مانگی اور اُن کے لئے احترام کی ایک ایسی عظیم مثال قائم کی جو رہتی دُنیا تک یاد کی جائے گی۔

Recommended