Ubqari Totkay Tibbi Totkay - Her Baimari K Liya Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari-SD

  • 9 years ago
طبی ٹوٹکے ۔ کسی بھی تکلیف ،بیماری کے لیے
* عبقری جنوری کے رسالے میں ایک طبی ٹوٹکہ ست پودینہ 12گرام، میٹھا سوڈا 50گرام، ایک پاؤ چینی پیس کربند ڈبے میں رکھیں۔ تھوڑا تھوڑا بنائیں ورنہ نمی ہوجاتی ہے۔ آدھا چمچ دن میں 3/4/5دفعہ پانی کے ساتھ ۔ ہیپاٹائٹس کے لیے، معدہ کے لیے ، گیس ، بچوں کی دستوں ، بچوں کی بدہضمی، معدے کے امراض، دل کے امراض کے لیے لاجواب چیز ہے۔ہاتھ پاؤں پرپسینہ آتا ہے۔ناک ، کان بندہو اس کے لیے بھی یہ استعمال کریں۔ * (4:00) گردوں کی تکلیف۔ پتھرچٹ ایک دال ، تخم کینتھی اس کو مٹی کے برتن میں بھگوکرراکھ دیں اور صبح کو نہارمنہ اس کاپانی پی لیں۔ * (6:20) جن لوگوں کے غدود بڑھ جائیں اور پیشاب میں تکلیف ہو۔ ہلد ی کو پیس کردن میں 3/4دفعہ استعمال کریں۔ * (7:35) گلقندمیں الائچی پیس کرکھانے سے روزہ نہیں لگتا۔ * (7:55) زیرہ کو کیلے میں مکس کرکے کھانے سے بے خوابی دورہوتی ہے، نینداچھی آتی ہے۔ * (9:00) کان بہتے تھے، پیپ آتی تھی۔ نزلہ زکام تھا ریشہ تھا۔ سرسوں کاتیل اور کافور۔ * (10:00) نظر اور دماغ کی تیزی کے لیے۔ یہ جگرکے لیے بھی اچھی ہے۔ زریکش شیری * (13:45) دارچینی اورفلفل دراز ہم وزن لیکر ایک چٹکی استعمال کریں۔

Recommended