Morey Ang Ang Baajy - Rahat Fateh Ali Khan

  • 9 years ago
ساجن یہ مت جانیو
جو تم بچھڑت موھے چین
پیلے من کی لاکھنی
جو سلگت تم بن رین

مورے انگ انگ باجے مدھر بانسری
توری یادوں کی چھیاں تلے
دھیرے دھیرے پون ناچو ھے مورا من
جیسے ندیا میں نیا چلے

آج سپنوں کی نگری میں کھو جاوں گی
آج اپنے پیا کی میں ھو جاوں گی
مورے ھاتھن کی مھندی اگن روپ ھے
جیسے سورج ھو شام ڈھلے

آ سنوریا میں کب سے تیری چاہ میں
نین بن کے بچھی ھوں تیری راہ میں
مورے من کا دیا جل رھا ھے پیا
بیری چندا جلے نہ جلے

Recommended