خود گرتے ہیں اوروں کو گرانے والے-دہلی مشاعرہ 1999

  • 9 years ago
~~٭٭ زُباعی ٭٭~~
چاہ کَن را چاہ در پیش
خود گرتے ہیں اوروں کو گرانے والے
روتے ہیں ، کسی پہ مُسکُرانے والے
یہ کِہہ کہ دِیا سِلائی دم توڑ گئی
جلنے سے نہ بچ سکے ، جلانے والے
کلامِ شاعر با زبانِ شاعر دہلی مشاعرہ 1999
کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف
بندہِ نصیرؔ سید شاہد محی الدین بخاری