Rohani Ghusal Net K Nasha Ka Ilaj (Mushadat aur Waqiat) Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

  • 9 years ago
روحانی غسل۔ مشاہدات وواقعات
روحانی غسل کرتے ہوئے تصورکرے کہ اللہ ہرپانی کے قطرے کے ساتھ میراجوگناہ ہے دُھل رہا ہے ، دُھل گیاہے اور اللہ دُھودے، اس دُعا کی برکت (بیت الخلاء) سے ۔
* روحانی غسل سے لاعلاج بیماریاں ٹھیک ہوئی۔ * ایک شخص کاواقعہ جو چھوتی بیماری میں مبتلا تھا وہ ٹھیک ہوگیا۔ * ایک شخص جس کو چھینکوں کا طوفان اُٹھتا تھا روحانی غسل سے ٹھیک ہوگیا۔ * ایک صاحب نے بتایا کہ ابا جی جب آتے تھے سب ادھراُدھرہوجاتے تھے وہ بہت زیادہ گالیاں دیتے تھے۔ہم نے اباجی کاتصورکرکے روحانی غسل کرنا شروع کردیا کچھ ہی عرصہ میں ان کی گالیاں دینا کی عادت ختم ہوگئی۔* ایک بندہ کا واقعہ جس کابیوی کے ساتھ جھگڑا رہتا اس نے کہا میں نے یہ بیت الخلاء کی دعا روزانہ سینکڑوں کی تعدادمیں پڑھنا شروع کردی پھرمیں نے چند دنوں میں دیکھا کہ اس جھگڑے کی جگہ مسکراہٹ نے لے لی۔ اس دعا سے وہ جوشیطان کا نیٹ ورک تھانفرتوں کا وہ ٹوٹ گیا۔ شیطان آگ سے بنا ہوا ہے اس لیے آگ لگاتا ہے۔ بنا کس سے ہے آگ سے۔۔۔ کیا کرے گاآگ لگائے گا۔ مٹی سے بنا ہوتا توٹھنڈک پیداکرتا۔ آگ بھی ایسے انداز میں لائے گا کہ پتہ نہیں چلے گا۔

Recommended