Sanitor Nabi Bangish (Awami National Party).

  • 9 years ago
یہ سب امریکہ اور روس کی منصوبہ بندی ہے۔ پہلے انہوں نے عراق اور افغانستان کو تباہ کیا پھر لیبیا، مصر ، سیریا اور اب یمن کو کر رہے ہیں۔ یہ جنگ عربوں کی ہے اگر اس پر پانی نہیں ڈالا گیا تو اس کے اثرات پورے خلیجی خطے پر ہوں گے۔ اس سال امریکی اصلحہ کا سب سے بڑا خریدار سعودی عرب ہے۔ سعودی عرب آج تک اپنی فوج کیوں تیار نہیں کر سکا جو ایسے وقت میں ملک کے لیے لڑسکے؟

Recommended