Gulfaraz Khan Khattak (Member of MQM central coordination committee).

  • 9 years ago
کینیڈا کی عدالتوں کے فیصلے مانتے ہوئے علی محمد کے لیڈر کسی بھی طریقے سے پاکستان کی سیاست میں کوالیفائی نہیں کرتے۔ ہمیں پتہ ہے کہ جو راستہ ہم نے منتخب کیا ہے وہ اتنا آسان نہیں ہے۔ فرید پراچہ اور علی محمد کا جو راستہ ہے وہ اختیار کر لیتے تو پھر طالبان کی گود میں یا پاشا کی گود میں پلتے۔ پراچہ صاحب پہلے ان لوگوں کا جواب دیں جن کے ہاتھ پاکستان کے سات ہزار لوگوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔