Rabbana Atina Fid Dunya Hasanah K 2 Nafal Namaz Hajat - Hakeem Tariq Mehmmod Ubqari

  • 9 years ago
نفل نماز حاجت دو رکعات نفل
ربنا اتنا فی الدنیا حسنتہ کے دو نفل
دو رکعت نفل نماز حاجات کے پڑھیں ۔ سورہ فاتحہ کے بعد اس دعا کو پڑھیں،ربنا اتنا فی الدنیا حسنتہ وفی الاخرۃ حسنتہ وقنا عذاب النار مسلسل پڑھیں، جتنا پڑھ سکتے ہیں۔پھراس کے بعد رکوع اور سجدہ کریں اور پھر اسی طرح دوسری رکعت پڑھیں۔یہ دعا حضورپاک ﷺ کی پسندیدہ ترین دعاہے۔ مشکلات کے کے حل کے لیے اپنے مقاصد کے حل کے لیے، دنیابھی بہترنہیں بہترین کے لیے اور آخرت بھی بہترنہیں بہترین کے لیے۔ واقعی لاجواب اور انوکھا عمل ہے۔