Yaseen Azad. (Formar President Supreme Court Bar Association)

  • 9 years ago
آل پارٹیز کانفرنس میں ایم کیوایم بھی شامل تھی اور اس نے افواج پاکستان کو کہا کہ پاکستان میں امن وامان کے لیے جہاں چاہیں کاروائی کریں۔ الطاف حسین پر جو مقدمہ درج کیا گیا ہے میری نظر میں یہ بلاضرورت ہے۔