سازشی ہتھکنڈوں کے ذریعے ایم کیوایم کودیوارسے لگایاجارہاہے اوراسکے خلاف زہر اگلا جارہاہے۔الطاف حسین

  • 9 years ago
سازشی ہتھکنڈوں کے ذریعے ایم کیوایم کودیوارسے لگایاجارہاہے اوراسکے خلاف زہر اگلا جارہاہے۔الطاف حسین
ایم کیوایم کروڑوں عوام کی نمائندگی کرنے والی ایک سچی عوامی جماعت ہے ،اسے اوچھے ہتھکنڈوں اورزہریلے پروپیگنڈوں سے ختم نہیں کیا جاسکتا
ایم کیوایم میں جرائم پیشہ عناصر کیلئے زیروٹولیرنس ہے، میں دہشت گردی کے خلاف ہوں اورعدم تشددپریقین رکھتا ہوں
عمران خان کوفراخدلانہ پیشکش کرتاہوں کہ وہ آئیں اورجمہوری اندازمیں ایم کیوایم کامقابلہ کریں
وقاص شا ہ شہید اورایم کیوایم کے دیگرشہیدکارکنوں کے ماورائے عدالت کی تحقیقات کرائی جائے ،قتل کے ذمہ دارافرادکوگرفتارکیاجائے
پہلے بلوچ نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں مل رہی تھیں اوراب سندھی نوجوانوں کی مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہیں
سندھیوں اورمہاجروں کو ان حالات سے سبق سیکھناچاہیے اورماضی کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے آپس میں متحد ہوجانا چاہیے
رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی،حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اورتنظیمی شعبہ جات کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

Recommended