قائدتحریک جناب الطاف حسین نے چوہدری نثارعلی صاحب یا نہ کسی اورپرالزام لگایا اورنہ کبھی کسی کودھمکی دی، حیدرعباس رضوی

  • 9 years ago
قائدتحریک جناب الطاف حسین نے چوہدری نثارعلی صاحب یا نہ کسی اورپرالزام لگایا اورنہ کبھی کسی کودھمکی دی، حیدرعباس رضوی
قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم نے ضرب عضب کی کھل کرسپورٹ کی اور اپنی پاکستان کی مسلح افواج کے لئے ریلیاں نکالی ہیں یاان کی حمایت میں جوبیانات دیئے ہیں
قائدتحریک جناب الطا ف حسین واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ فوج میری ہے
قائدتحریک الطاف حسین نے اس سے بہت آگے کی باتیں کی ہیں تووہ تمام باتیں بھی برطانوی سفیرتک پہنچادینی چاہئے
سیدحیدرعباس رضوی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان اورگلفرازخان خٹک کے ہمراہ خورشیدبیگم سیکرٹریٹ عزیزآبادمیں پریس کانفرنس