جب نواز شریف نےاجلاس میں کہاکہ ہارس ٹریڈنگ ہورہی ہےاورترمیم کی ضرورت ہےتو اسوقت آپکی غیرت کہاں تھی؟ روف کلاسرا کاجاویداخترسے سوال

  • 9 years ago
ہارس ٹریڈنگ کرنے والے سیاستدانوں کو بے نقاب کرنے پر آج پنجاب اسمبلی میں روف کلاسرا کے خلاف تحریکِ استحقاق پیش کی گئی۔جس پر روف کلاسرا نے تحریکِ استحقاق پیش کرنے والے ایم پی اے جاوید اختر سے سوال کیا کہ جب نوازشریف نے اجلاس میں کہا کہ ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے۔اس کے خاتمے کے لیے ترمیم لانے کی ضرورت ہے تو اس وقت آپ کی غیرت کہاں تھی؟؟؟

Recommended