دورِ جدید کی صلیبی جنگ

  • 9 years ago
شامی عوام کا قاتل بشارالاسد بی بی سی کے صحافی سے سفید جھوٹ بولتے ہوئے فرماتے ہیں ہم نے کبھی شامی عوام پر بیرل بموں کا ایستمال نہیں کیا اور نہ ہی ہمارا امیریکہ سے کوئی اتحاد ہے مگر دوسری جانب موجود صحافی نے جب حقیقت بیان کرنا شروع کری تو بشار کے چہرے کا رنگ پیلہ پڑگیا اور جواب میں جھوٹی دلیلیں پیش کرنے لگا

اس وقت شام میں حق و باطل کا معرکہ اپنے پورے جوبن پر جاری ہے اس وڈیو میں آپ مزید ثبوت کہ طورپرشامی عوام پر ہونے والی شدید ترین بمباری بھی دیکھیں گے جو بشار کی سرکاری فوج اور امیریکی ایرانی فظایہ کر رہی ہیں

Recommended