رزق کے معاملے میں کبهی بهی پریشان مت هوا کریں - شرعی احکام و مسائل سیکهئے

  • 9 years ago
الله تعالی هر ایک کو اس کا رزق پهنچاتے هیں..... کوئی انسان اس وقت تک مرے گا نهیں جب تک اس کا رزق پورا نه هوجائے .
رزق انسان کو اس طرح سے تلاش کرتا هے جس طرح سے موت انسان کو.

چار منٹ کا مختصر سا بیان....خود بهی سنیئے اور دوستوں سے بهی شئیر کریں.
_______________________
* ایڈمن...ظاهرجان احسن *