Surah Al Takasur aur Allah Ki Rehmat - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
سورہ التکاثراوراللہ کی رحمت
لھکم التکاثرکہتے ہیں کہ ایسے گم ہوئے دنیا میں ایسے مدہوش ہوئے، ایسے بے ہوش ہوئے، ایسے بھولے کہ ایسے بھولے کہ بھول ہی بھول میں قبرتک جاپہنچے۔ حتی کہ اسی غفلت میں، اسی لاعلمی میں۔ قبرمیں پہنچ گئے۔
ایک بندے کا واقعہ جس کو موت یاد نہیں تھی، دنیا ہی دنیا،مرنا یاد ہی نہیں ۔اس کو جب سورہ الھکم التکاثرکچھ عرصہ پڑھائی تو چند دنوں بعد وہ بندہ کہنا لگاکہ مجھے کھانے کو ، پینے کو دِل نہیں کرتا ۔ میں نے بیوی سے بسترعلیحدہ کرلیا۔ اس دنیا میں رہنا چھوڑ دیا
اس سورہ التکاثرکی پڑھنے کی ایک خاص ترکیب ہے اور اس ترکیب سے پڑھنے سے بندہ مست ملنگ ہوجاتا ہے۔

Recommended